the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں اجودھیا کوتوالی نگر علاقہ میں آج رام نومی میلے کے موقع پر عقیدت مندوں کی زیادہ بھیڑ ہونے کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر سے متاثرہ خاتون کی گر کر موت



ہوگئی۔میلے کے افسر وندھیاواسنی رائے نے بتایا ہے کہ میلے میں آئے عقیدت مندوں کی بھیڑ بہت زیادہ تھی۔میلے میں آئی سدھارتھ نگر کی رہنے والی 55 سالہ خاتون بندھا ترا ہے کے پاس غش کھاکر گر گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.